Thursday 16 October 2014

اےحسن_ کائینات میری نظر میں تو سماۓ میرے تخیل کو تیراجمال نظر آئے




اےحسن_ کائینات میری نظر میں تو سماۓ
میرے تخیل کو تیراجمال نظر آئے
جو کہےموسی تو جلوە نما ہو طور پر
اک ہی رات میں محبوب کو معراج کرائے
گنہگارجو پستیوں کے نچلے مقام پر ہو
کیا ہو؟ جو اگر اس کے دل میں شوق آئے
کبھی مجاز کے فریب میں عاشق بنائے
زندگی کو تڑپنا اور رونا سیکھائے
جبکہ حسن لازوال نہیں! تیرےسوا !
پھرکیوں نظر کو دل کو دنیا میں بہکائے؟
میرے دل میں تھا جو زبان سے کہہ دیا
اب تیری رحمت مجھے معاف فرمائے


0 comments:

Post a Comment