چٹخ گیا جو کبھی میرے ضبط کا شیشہ
ھوائے شام میں مہکے گا کوُ بہ کوُ، تیرا غم
گلی گلی تیری بے مہریوں کی زرد ھوا
نفس نفس تیری خوشبوُ، سبو سبو، تیرا غم
ھوائے شام میں مہکے گا کوُ بہ کوُ، تیرا غم
گلی گلی تیری بے مہریوں کی زرد ھوا
نفس نفس تیری خوشبوُ، سبو سبو، تیرا غم
0 comments:
Post a Comment